چوری شدہ رکشہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) چوری شدہ رکشہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ رکشہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments