مسجد میں نماز کے دوران شہری کا پرس چوری

 مسجد میں نماز کے دوران  شہری کا پرس چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) نماز کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہری کا پرس چوری ہوگیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ڈی گراؤنڈ کے قریب جامع مسجد میں احمد نامی شہری نماز ادا کررہا تھا کہ نامعلوم ملزمان اس کا پرس چوری کرکے لے گئے، جس میں نقدی، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...