بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین افراد گرفتار

 بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے  والے تین افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے تین افراد کو گاڑیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...