بھانہ بازار میں خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بھانہ بازار میں خریداری کے لیے آنے والا شہری جیب تراشوں کے ہاتھوں نقدی اور موبائل فون سے محروم ہوگیا۔
منصور نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments