کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے کی رقم خوردبرد

 کاروباری لین دین میں لاکھوں  روپے کی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار میں عبدالحمید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اس سے لاکھوں روپے بطور امانت حاصل کیے۔

تھانہ ریل بازار میں عبدالحمید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اس سے لاکھوں روپے بطور امانت حاصل کیے، تاہم مقررہ وقت پر رقم واپس کرنے کے بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...