فراڈ کے ذریعے شہری سے موبائل فون اور نقدی ہتھیالی گئی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں ایزل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں ایزل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments