گھر میں گھس کر خواتین سمیت اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

 گھر میں گھس کر خواتین سمیت  اہلخانہ پر تشدد، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین سمیت اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ گارڈن کے رہائشی نعیم نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ ملزمان زبردستی داخل ہوگئے اور سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت دیگر افراد کو قابو کرکے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا۔ ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...