کام کے لیے گھر سے نکلنے والا 16 سالہ نوجوان مبینہ اغوا

کام کے لیے گھر سے نکلنے  والا 16 سالہ نوجوان مبینہ اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کام کے سلسلے میں گھر سے نکلنے والا 16 سالہ نوجوان مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ میں غلام مدنی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 16 سالہ بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا جسے راستے سے مبینہ طور پر ملزمان اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...