ٹوبہ گوجرہ روڈ کی گرین بیلٹ بدانتظامی کی نذر
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹوبہ گوجرہ روڈ پر ریلوے لائن کے ساتھ قائم خوبصورت گرین بیلٹ بدانتظامی اور عدم توجہی کے باعث بدصورتی کا شکار ہوگئی۔
شہر کی اہم شاہراہ پر قائم یہ گرین بیلٹ ماضی میں شہریوں، خصوصاً خواتین اور بچوں کے لیے سیر و تفریح کا بہترین مقام تھی ، عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ گرین بیلٹ کو قبضہ مافیا سے واگزار کراکے اس کی سابقہ خوبصورتی بحال کی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments