راجہ محمد انور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
سمندری (نمائندہ دنیا )معروف صحافی و سی ای او نیو نیشنل الیکٹرانکس راجہ محمد انور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔
وطن واپسی پر دوست احباب، صحافتی برادری اور عزیز و اقارب نے انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔اس موقع پر راجہ محمد انور نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اس نے اپنے مقدس گھر اور روضئہ رسول ﷺ کی حاضری کی سعادت نصیب فرمائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments