پرائس کنٹرول کی گرفت کمزور کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت

پرائس کنٹرول کی گرفت کمزور  کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا ) اٹھارہ ہزاری اور گردونواح میں پرائس کنٹرول کی گرفت کمزور ہوتے ہی کم وزن روٹی کی مبینہ زائد نرخوں پر فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا،

جبکہ اشیائے ضروریہ، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ بھی مقررہ قیمتوں سے تجاوز کرنے لگے ۔ذرائع کے مطابق علاقے میں کم وزن روٹی 17 روپے جبکہ 100 گرام روٹی 20 روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...