کھلا پٹرول فروخت کر نیوالا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...