بجلی چوری کر نیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔
شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments