ماں بیٹی کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے آسا سنگھ والا کی رہائشی نجمہ پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے زبردستی گھر میں گھس کر انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments