سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے خاتون کو لہولہان کر دیا

سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ  کرکے خاتون کو لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے خاتون کو لہولہان کر دیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے آصف علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اس کے گھر پر گن پوائنٹ پر دھاوا بول دیا اور ملز موں کی جانب سے شدید فائرنگ کر دی گئی۔ جس کی زد میں آکر اسکی والدہ زخمی ہوگئیں۔ جبکہ ملزم فائرنگ کرتے اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...