لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کے زور پر لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں عظیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر اس کی بھتیجیوں کو رہ جاتے ہوئے روک کر ہراساں اور پریشان کیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...