کار سوار فیملی کو روک کر تشدد سنگین نتائج کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار سوار فیملی کو روک کر تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دی جانے لگیں۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افتاب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ کار میں سوار جا رہا تھا کہ اس دوران کشمیر پل کے قریب ملزمان نے انہیں روک لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments