مین روڈ بلاک کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

مین روڈ بلاک کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ بلاک کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سبزی منڈی گیٹ کے قریب ٹریفک وارڈن عاکف رحمان نے کاروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے مبینہ طور پر مین روڈ پر رکشے کھڑے کرکے گیس سلنڈرز اور دیگر سامان رکھ کر روڈ کو ٹریفک کی روانی کے لئے بلاک کر دیا گیا تھا۔ جس سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...