بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے 3 ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے 3 ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے تین ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...