شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ طور پر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ازکی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر شادی کا جھانسہ دے کر اس سے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments