معروف عالم دین مولانا عبدالحنان صدیقی انتقال کر گئے
پیرمحل (نمائندہ دنیا )معروف عالم دین اور جامع عثمانیہ مسجد پیرمحل کے دیرینہ خطیب حضرت مولانا عبدالحنان صدیقیؒ انتقال کر گئے ۔
ان کی وفات کی خبر پھیلتے ہی پیرمحل شہر سوگوار جبکہ مذہبی و عوامی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ مولانا عبدالحنان صدیقیؒ ایک طویل عرصے سے جامع عثمانیہ مسجد پیرمحل میں نماز جمعہ کی خطابت کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments