ضلع کونسل چوک میں کھڑی گاڑی کی بیٹری اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کونسل چوک میں کھڑی گاڑی کی بیٹری اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم ضلع کونسل چوک میں شوکت نامی شہری کی گاڑی سے ملزم بیٹری اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments