گوجرہ:نہر گوگیرہ برانچ سے ایک شخص کی لاش برآمد

گوجرہ:نہر گوگیرہ برانچ سے  ایک شخص کی لاش برآمد

گوجرہ (نمائندہ دنیا )نہر گوگیرہ برانچ سے ایک شخص کی لاش برآمد۔صدر پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ مونگی بنگلہ کے قریب نہر گوگیرہ برانچ میں ایک شخص کی لاش تیر رہی ہے۔

 جس پر پولیس نے نہر سے لاش نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال گوجرہ منتقل کردی ہے جہاں پر اسکی شناخت ساجد مسیح سکنہ ستیانہ فیصل آباد سے کے نام سے ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...