سابقہ رنجش ،شہری پر تشدد بازو کی ہڈی توڑ دی گئی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر بازو کی ہڈی توڑ دی گئی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عبدالغفور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سب کا رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران اس کے بازو کی ہڈی بھی توڑ دی گئی۔ بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments