خاتون کو فون کالز اور میسجز پر قتل کی دھمکیاں

خاتون کو فون کالز اور  میسجز پر قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو فون کالز اور میسجز کے ذریعے قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں شائستہ اقبال نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اسے فون کالز اور میسجز کے ذریعے قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...