پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا،41وارداتوں کا اعتراف

پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو  گرفتار کر لیا،41وارداتوں کا اعتراف

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوے ڈکیتی و چوری میں کی وارداتوں میں مطلوب گینگ سرغنہ شعیب کو ساتھیوں افضال اور شفقت حیات سمیت گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان نے اکتالیس وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...