مارکیٹ میں خریداری کیلئے آ ئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کے نشانے پر آگیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں زبیر نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments