پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کامران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کردیئے اور اس دوران اسے لاکھوں مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔کے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments