سابقہ رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا گیا۔
تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شکیلہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی بھتیجی کو قابو کرلیا اور سابقہ رنجش کی بناء پر بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments