ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے یونٹ کو سیل کر دیا

ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے یونٹ کو سیل کر دیا

محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے کارروائی کی ،مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے کار روائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی یونٹ میں سے نکلنے والا کالا اور مضر صحت دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہوا پایا گیا۔ جس پر یونٹ کو سیل کرکے مالک کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...