آ تشبازی لے جانیوالے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس آتشبازی کا سامان لے جانیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی سامان برآمد کرلیا گیا۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس آتشبازی کا سامان لے جانیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی سامان برآمد کرلیا گیا۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments