اسلحہ کی نمائش کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بچیانہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرتے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ بچیانہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرتے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments