مدرسہ کے کم سن طالب علم کے ساتھ معلم کی مبینہ زیادتی

مدرسہ کے کم سن طالب علم  کے ساتھ معلم کی مبینہ زیادتی

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)مدرسہ کے کم سن طالب علم کے ساتھ معلم کی مبینہ زیادتی،مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ کوٹ شاکرکے علاقہ موضع چاندنہ میں موجود دینی مدرسہ کے بارہ سالہ کم سن طالبعلم دانش کومعلم نے مدرسہ سے متصل مکان میں رات کے وقت پانی لانے کے بہانے بلاکرمبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالااوربچے کے شورمچانے پرشہری موقع پرآجانے کے باعث جائے وقوعہ سے فرارہوگیا،پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...