ہوائی فائرنگ کرنے وا لا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنے وا لا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...