حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں زمان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملز موں نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments