سابقہ رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ بچیانہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ثمرہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...