وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنیوالے 2ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے 2ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیڈمک اور ساہیانوالہ کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے ویگنوں میں نصب کئے گئے غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈرز جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتے تھے ۔ تاہم پولیس نے ڈرائیورز کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments