خاتون کے اندھے قتل کا سراغ لگالیاگیا، ملزم گرفتار

 خاتون کے اندھے قتل کا  سراغ لگالیاگیا، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چند ہفتے قبل لاری اڈے کے قریب ہونے والے خاتون کے اندھے قتل کا سراغ لگالیاگیا۔

تھانہ سول لائن کی چوکی لاری اڈا کے علاقہ میں ملزم عمر سعید نے ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر چھری کے وار کر کے روباب بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا اور فرار ہو گیا تھا، پولیس نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سراغ لگا کر ملزم عمر سعید کو گرفتار کر لیا، پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...