زرعی زمین پر قبضہ کی کو شش ، خاتون کو تشدد کا نشا نہ بنا دیا

زرعی زمین پر قبضہ کی کو شش ، خاتون کو تشدد کا نشا نہ بنا دیا

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں غلام فاطمہ کے گھر پر ملزموں نے د ھاوا بو لا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے غلام فاطمہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی اراضی پر قبضہ کرنے کی نیت سے دھاوا بول دیا گیا اور اس دوران اسے قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...