3 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا

3 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے عبدالمعیز بٹ سے اسلحہ کے زور پر سونے کی انگوٹھی،موبائل فون اور دیگر کاغذات چھین لیے تھے ، پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے عرفان اور حامد سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی اور دیگر وارداتوں کے متعلق تفتیش جاری ہے۔

تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے عبدالمعیز بٹ سے اسلحہ کے زور پر سونے کی انگوٹھی،موبائل فون اور دیگر کاغذات چھین لیے تھے ، پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے عرفان اور حامد سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی اور دیگر وارداتوں کے متعلق تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...