ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے قاسم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کا 60 سالہ بھائی اکرم گھر سے کام کے سلسلے میں باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزمان کی جانب سے اغوا کر لیا گیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان اور مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments