2مختلف جگہوں پر چھاپے بھاری مقدارمیں شراب برآمد
گوجرہ (نمائندہ دنیا )پولیس نے دو مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر دو افراد کو قابو کر کے بھاری مقدارمیں شراب برآمد کر لی۔
معلوم ہواہے کہ تھانہ سٹی پولیس گوجرہ گشت پرموجود تھی کہ مخبری ہونے پرمو چیوالہ روڈسے ارسلان سکنہ ہزارہ کالونی کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے 3لیٹرشراب،علاوہ ازیں پولیس نے ثمر عباس سکنہ علی پارک گوجرہ کوتکیہ پھمن سائیں کے قریب سے گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 30 شراب لٹربرائے فروخت برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments