بااختیار بلدیاتی نظام کا فوری نفاذ ناگزیر ہے :شہباز گجر

بااختیار بلدیاتی نظام کا فوری  نفاذ ناگزیر ہے :شہباز گجر

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جمعیت علمااسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن شہباز گجر ایڈووکیٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ۔۔۔

 پورے ملک میں وفاقی و صوبائی سطح پر فوری طور پر بااختیار اور مؤثر بلدیاتی نظام نافذ کرنا انتہائی ضروری ہے ، جسے مکمل آئینی تحفظ حاصل ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں انتظامی بنیادوں پر چند نئے صوبوں کی تشکیل فی الحال کوئی امرت دھارا ثابت نہیں ہوگی۔شہباز گجر نے کہا کہ نئے صوبے بنانے سے قبل صوبوں میں جاری نظام میں بنیادی اصلاحات ناگزیر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...