3 افراد نے دوشیزہ کو زبردستی اغوا کر لیا

3 افراد نے دوشیزہ کو زبردستی اغوا کر لیا

گوجرہ (نمائندہ دنیا )تین افراد نے دوشیزہ کو زبردستی اغوا کر لیا۔گڈا خانہ گوجرہ کے محمد عثمان نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی 25 سالہ ہمشیرہ مسماۃ رباب الرحمن کوتین نامعلوم افراد نے اغواء کر لیاہے اور فرارہوگئے ہیں پولیس نے ملز موں اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تین افراد نے دوشیزہ کو زبردستی اغوا کر لیا۔گڈا خانہ گوجرہ کے محمد عثمان نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی 25 سالہ ہمشیرہ مسماۃ رباب الرحمن کوتین نامعلوم افراد نے اغواء کر لیاہے اور فرارہوگئے ہیں پولیس نے ملز موں اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...