گھریلو ملازمہ نے زیورات نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا

گھریلو ملازمہ نے زیورات  نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو ملازمہ نے گھر سے زیورات، نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں سعید بانو نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کام کرنے والی گھریلو ملازمہ نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر گھر سے زیورات، نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...