ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔
ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments