مسلح افراد کا گھر میں گھس کر خواتین اور اہلخانہ پر تشدد

مسلح افراد کا گھر میں گھس کر خواتین اور اہلخانہ پر تشدد

انوار الحق کے گھر پر ملزموں نے دھاوا بول دیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(مسلح افراد نے گھر میں گھس کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں انوار الحق نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر پر موجود خواتین سمیت دیگر افراد کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...