گوجرہ: 2 بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات

گوجرہ: 2 بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات

گوجرہ (نمائندہ دنیا )محکمہ تحفظ ماحول ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری دو بھٹہ مالک مقدمات کی زد میں آگئے۔

افسروں نے چک نمبر351ج ب میں محمدجمیل اسلم اورابو بکر صدیق کے بھٹہ جات کوچیک کیاتو وہ بھٹہ کو زیگ زیگ کے بغیر چلا نے کامرتکب ہو رہے تھے جس پرتھانہ صدر پولیس گوجرہ کو تحریری طور پر آگاہ کیاگیا جنہوں نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...