رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میلاد روڈ پر خالد نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا ہو اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments