شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ماموں کانجن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ کو اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments